Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  جناب نائب سینی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب نائب سینی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی ہے ۔انھوں نے ہریانہ کابینہ میں وزراءکی ٹیم کو بھی اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘جناب @نائب سینی بی جے پی    جی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لینے پربہت بہت مبارکباد ۔میں ان کے وزراء کی ٹیم کو ہریانہ کے عوام کی خواہشوں اورامنگوں کو پوراکرنے میں، ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتاہوں ۔ ’’

*********

 

 (ش ح۔ع م۔ع آ)

U-6025