Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب  لالدوہوما اور ان کی پارٹی زورم پیپلز موومنٹ کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنےپرجناب لالدوہوما اور ان کی پارٹی زورم پیپلز موومنٹ کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے میزورم کی ترقی کو آگے لےجانے  میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘زورم پیپلز موومنٹ اور جناب لالدوہوما کو میزورم اسمبلی انتخابات میں جیت پر مبارکباد۔ میں میزورم کی ترقی کو آگے بڑھانے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش م۔ع ن

(U: 1785)