Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب  سیتارام یچوری کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق رکن پارلیمنٹ جناب سیتارام یچوری کے انتقال پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس  پر ایک پرخلوص  پیغام میں جناب مودی نے کہا:

’’جناب  سیتارام یچوری جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ وہ بائیں بازو کے ایک اہم رہنما تھے اور تمام  سیاسی  حلقوں سے جڑنے کی اپنی صلاحیت کے لیے مشہور تھے۔ انہوں نے ایک بااثر رکن پارلیمنٹ کے طور پر بھی اپنی شناخت بنائی۔ اس دکھ کی گھڑی میں میرے خیالات ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘

***

ش ح۔  ک ا