Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب سکھویندر سنگھ سکھو کو ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سکھویندر سنگھ سکھو کو ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب سکھویندر سنگھ سکھو کو مبارکباد۔ میں ہماچل پردیش کی مزید ترقی کے لیے مرکز کی جانب سے تمام تر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کراتا ہوں۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13649