وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سندر لال پٹوا کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے بی جے پی کو آگے بڑھانے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب پٹوا نے اپنی پوری زندگی ملک اور سماج کی بے لوث خدمت کے لیے وقف کردی۔
جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’سندر لال پٹوا جی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر میرا خراج عقیدت، جنہوں نے بی جے پی کو آگے بڑھانے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا،۔انہوں نے اپنی پوری زندگی ملک اور معاشرے کی بے لوث خدمت کے لیے وقف کر دی۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر انہوں نے ریاست کی ترقی کو ایک نئی سمت دینے کا کام کیا۔ تنظیم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ، ملک کی تعمیر میں ان کا تعاون سب کو متاثر کرتا رہے گا۔‘‘
भाजपा को सींचने और संवारने में अहम भूमिका निभाने वाले सुंदरलाल पटवा जी को उनकी जन्म-शताब्दी पर मेरा नमन। उन्होंने अपना समस्त जीवन देश और समाज की निःस्वार्थ सेवा के लिए समर्पित कर दिया। मध्य प्रदेश के मुख्यमंत्री के रूप में उन्होंने प्रदेश के विकास को एक नई दिशा देने का काम किया।…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2024
***
ش ح ۔ ع ح۔ ع ر
U. No. 2316