Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب جمبے تاشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل قانون ساز اسمبلی کے رکن جناب جمبے تاشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“جناب جمبے تاشی جی کے اچانک انتقال سے مجھے  تکلیف پہنچی ہے ۔ وہ ایک ذہین رہنما تھے جو معاشرے کی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے۔ انہوں نے اروناچل پردیش کی ترقی کے لیے سخت محنت کی۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اور متعلقین کے ساتھ ہیں۔ اوم منی پدمے ہم۔ @PemaKhanduBJP

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:12160