وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملیالم سنیما اور ادب کی انتہائی قابل احترام شخصیات میں سے ایک جناب ایم ٹی واسودیون نائر جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ جناب ایم ٹی واسودیون نائر جی کے کام، انسانی جذبات کی گہری کھوج کے ساتھ، نسلوں کو سنوارا ہے اور بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے رہیں گے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ملیالم سنیما اور ادب کی انتہائی قابل احترام شخصیات میں سے ایک، جناب ایم ٹی واسودیون نائر جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ انسانی جذبات کی گہری کھوج کے ساتھ ان کے کاموں نے نسلوں کو تشکیل دیا ہے اور یہ بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے رہیں گے۔ وہ خاموش رہنے والے اور پسماندہ لوگوں کی بھی آواز بنے۔ میری ہمدردیاں ان کے خاندان اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’
Saddened by the passing away of Shri MT Vasudevan Nair Ji, one of the most respected figures in Malayalam cinema and literature. His works, with their profound exploration of human emotions, have shaped generations and will continue to inspire many more. He also gave voice to the…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 26, 2024
************
ش ح۔ ف ا ۔ا ک م
U-No. 4570