وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے انہیں ایک قابل ذکر رہنما قرار دیتے ہوئے کرناٹک میں ان کے ذریعہ بنیادی ڈھانچے کے فروغ میں کی گئی خدمات کی ستائش کی ۔
وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا :
’’ جناب ایس ایم کرشنا جی ایک قابل ذکر رہنما تھے، جن کے ذریعہ لوگوں کی زندگیوں کے لئے کی گئیں غیر معمولی خدمات کی لوگ آج بھی تعریف کرتے ہیں ۔انہوں نے ہمیشہ لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لئےمسلسل محنت کی ۔ انہیں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے دور کے لیے، خاص طور پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ دینے کے لیےیاد کیا جاتا ہے۔ جناب ایس ایم کرشنا جی بھی ایک قابل قاری اور مفکر تھے۔
’’مجھے گزشتہ سالوں میں جناب ایس ایم کرشنا جی کے ساتھ بات چیت کرنے کے بہت سے مواقع ملے ہیں، اور میں ان بات چیت کے لمحات کو ہمیشہ اپنے تصور میں سنبھال کر رکھوں گا ۔ مجھے ان کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے۔ ان کے خاندان اور مداحوں سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔’’
Shri SM Krishna Ji was a remarkable leader, admired by people from all walks of life. He always worked tirelessly to improve the lives of others. He is fondly remembered for his tenure as Karnataka’s Chief Minister, particularly for his focus on infrastructural development. Shri… pic.twitter.com/Wkw25mReeO
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2024
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ح۔رض
U-3702

I have had many opportunities to interact with Shri SM Krishna Ji over the years, and I will always cherish those interactions. I am deeply saddened by his passing. My condolences to his family and admirers. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2024