وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی آٹو موٹیو انڈسٹری کی ایک مشہور شخصیت جناب اوسامو سوزوکی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ جناب اوسامو سوزوکی کے بصیرت انگیز کام نے نقل و حرکت کے عالمی تصورات کو نئی شکل دی ہے۔ ان کی قیادت میں چیلنجوں کو کامیابی کے ساتھ نیویگیٹ کرتے ہوئے، جدت طرازی اور توسیع کو آگے بڑھاتے ہوتےہوئے ، سوزوکی موٹر کارپوریشن ایک عالمی پاور ہاؤس بن گیا ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’جناب اوسامو سوزوکی کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا، جو کہ عالمی آٹو موٹیو انڈسٹری کی ایک لیجنڈری شخصیت تھے۔ ان کے بصیرت انگیز والے کام نے نقل و حرکت کے عالمی تصورات کو نئی شکل دی۔ ۔ ان کی قیادت میں چیلنجوں کو کامیابی کے ساتھ نیویگیٹ کرتے ہوئے، جدت طرازی اور توسیع کو آگے بڑھاتے ہوتےہوئے ، سوزوکی موٹر کارپوریشن ایک عالمی پاور ہاؤس بن گیا ۔ ان کا ہندوستان سے گہرا لگاؤ تھا اور ماروتی کے ساتھ ان کے تعاون نے ہندوستانی آٹوموبائل مارکیٹ میں انقلاب برپا کردیا۔
Deeply saddened by the passing of Mr. Osamu Suzuki, a legendary figure in the global automotive industry. His visionary work reshaped global perceptions of mobility. Under his leadership, Suzuki Motor Corporation became a global powerhouse, successfully navigating challenges,… pic.twitter.com/MjXmYaEOYA
— Narendra Modi (@narendramodi) December 27, 2024
’’میں جناب سوزوکی کے ساتھ اپنی متعدد بات چیت کی دلکش یادوں کو پسند کرتا ہوں اور ان کے عملی اور شائستہ انداز کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتا ہوں۔ انہوں نے سخت محنت ،تفصیل پر باریک بینی سے توجہ اور معیار کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ مثالی قیادت پیش کی۔ ان کے اہل خانہ، ساتھیوں اور لاتعداد مداحوں سے دلی تعزیت۔‘‘
I cherish fond memories of my numerous interactions with Mr. Suzuki and deeply admire his pragmatic and humble approach. He led by example, exemplifying hard work, meticulous attention to detail and an unwavering commitment to quality. Heartfelt condolences to his family,…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 27, 2024
****
ش ح ۔ اک۔ ج
UNO-4632