Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  جمہوریہ ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے  جمہوریہ ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ ازبکستان کے صدر، عزت مآب جناب شوکت مرزایوف سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ’گلوبل ساتھ سمٹ کی آواز‘ میں ازبکستان کے شریک ہونے پر صدر مرزایوف کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں نے صحت، تعلیم، فارماسیوٹیکلس اور روایتی طریقہ علاج کے شعبوں میں  بڑے پیمانے پر گہرے ہوتے جا رہے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے ازبکستان کے ساتھ ہماری ترقیاتی شراکت داری کو  وسیع کرنے میں ہندوستان کی مدد کا بھی یقین دلایا۔

*****

ش ح – ق ت

U: 1686