Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر کی خوبصورتی اور مہمان نوازی پرایک  شہری کے ردعمل کو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کے بارے میں ایک شہری کے ردعمل کو شیئر کیا ہے جس میں بیسرن، آرو، کوکرناگ، اچھبل، گل مرک ، سرینگر اور ڈل جھیل کی خوبصورتی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ایک شہری، جناب رنجیت کمار کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے 2019 میں سری نگر کےاپنے دورے کی ایک تصویر بھی ٹویٹ کی۔

شہری کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’بہت خوب اچھا۔ میں بھی 2019 میں سری نگر کے اپنے دورے کی ایک تصویر شیئر کرنےسے خود کو روک نہیں پا رہا ہوں۔ ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

11205