وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جل جیون مشن کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور صحت عامہکے شعبہ میں صاف پانی تک رسائی کے کردار پر زور دیا ہے۔
ایک سلسلہ وار ٹویٹ میں جل شکتی کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق یونیورسل ٹیپ واٹر کوریج سے 4 لاکھ جانوں کو اسہال کی بیماری سے ہونے والی اموات سے بچایا جاسکے گا۔
مرکزی وزیر کےسلسلہ وار ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
“جل جیون مشن کا تصور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا تھا کہ ہر ہندوستانی کو صاف اور محفوظ پانی تک رسائی حاصل ہو، جو صحت عامہ کے لیے ایک اہم بنیاد ہے۔ ہم اس مشن کو مضبوط بنانے اور اپنے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو فروغ دینا جاری رکھیں گے۔
Jal Jeevan Mission was envisioned to ensure that every Indian has access to clean and safe water, which is a crucial foundation for public health. We will continue to strengthen this Mission and boosting our healthcare system. https://t.co/lAwx6DSyfK
— Narendra Modi (@narendramodi) June 9, 2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
6024