Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جلیاں والا باغ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جلیاں وال باغ  کےشہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ  آئندہ پیڑھیاں ان کےناقابل تسخیر جذبے کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی:

’’ہم جلیاں والا باغ کے شہداء کو خراج  عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آئندہ پیڑھیاں     ان کے ناقابل تسخیر جذبے کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔    یہ درحقیقت ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ باب        تھا۔ ان کی   قربانیاں             بھارت کی جدوجہد آزادی میں ایک اہم موڑ ثابت ہوئیں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9848