Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جرمنی کی گلوکارہ کیسنڈرا مائی اسپٹ مین سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پلاڈم میں جرمنی کی گلوکارہ کیسینڈرا مائی اسپٹ مین اور ان کی والدہ سے ملاقات کی۔

کیسینڈرا مائی اسپٹ مین کا ذکر وزیراعظم مودی نے اپنے ایک من کی بات پروگرام میں کیا تھا۔ وہ کئی ہندوستانی زبانوں میں گیت گاتی ہیں، خاص طور پر مذہبی گیت۔

آج، انہوں نے وزیراعظم  مودی کے سامنے اچیوتم کیشوام اور ایک تمل گیت گایا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘کیسینڈرا مائی اسپٹ مین کی ہندوستان کے لیے محبت مثالی ہے، جیسا کہ ہماری بات چیت میں نظرآیا ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔’’

************

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 5453)