Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جافنا میں ہندوستانی تعاون  سے تعمیر کردہ باوقار ثقافتی مرکز کا نام ‘تھروولوور ثقافتی مرکز’ رکھنے کا خیرمقدم کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جافنا میں ہندوستانی امداد سے تعمیر کیے گئے باوقار ثقافتی مرکز کا نام بدل کر ‘تھروولوور ثقافتی مرکز’ رکھنے کا خیرمقدم کیا۔

سری لنکا ہینڈل میں انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب  مودی نے ‘ایکس’ پر لکھا:

‘‘میں جافنا میں ہندوستانی تعاون سے تعمیر کیے گئے ممتاز ثقافتی مرکز کا نام بدل کر ‘تھروولوور ثقافتی مرکز’ رکھنے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ عظیم تروولوور کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ، یہ ہندوستان اور سری لنکا کے لوگوں کے درمیان گہرے ثقافتی، لسانی، تاریخی اور تہذیبی رشتوں کا بھی جیتا جاگتا ثبوت ہے۔’’

******

(ش ح ۔ش ت۔ج ا(

U. No.5407