Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تین اے آئی سینٹرز آف ایکسی لینس(سی او ای) کے قیام کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت کی دیکھ بھال، زراعت اور پائیدار شہروں پر توجہ مرکوز کرنے والے تین  ئی اے  سینٹرز آف ایکسیلنس (سی او ای) کے قیام کی ستائش کی ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کے  ایکس  پر ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘ٹیکنالوجی، اختراع اور اے آئی میں لیڈر بننے کی ہندوستان کی کوشش میں ایک بہت اہم پیش رفت۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سی او ای ہماری یووا شکتی کو فائدہ پہنچائیں گے اور ہندوستان کو مستقبل کی ترقی کا مرکز بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے’’۔

*****

ش ح۔  ظ ا۔ ف ر۔

U-1308