Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“میں تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ایک ایسا قدآور لیڈر جس نے اپنی زندگی ہندوستان کی ترقی کے لیے وقف کر دی، سماجی  تفویض اختیار پر ان کا زور ہم سب کے لیے ایک رہنما طاقت ہے۔ ہم غربت کے خاتمے اور عوامی بہبود کے تئیں ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ “

.*****

 

 ش ح۔   ا ک ۔ ج

UNO-7049