Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تھروولّوور دن کے موقع پر تھروولّوور کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم نے تھروولّوور کے دن کے موقع پر تھروولّوور کو خراج عقیدت پیش کیا او ان کے عظیم نظریات اور خیالات کو یاد کیا ۔وزیر اعظم نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کورل کا مطالعہ کریں ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’ تھروولّوور  دن کے موقع پر میں دانشور تھروولّوور  کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے عظیم نظریات او ر خیالات کو یاد کرتا ہوں ۔اپنی نوعیت کے لحاظ سے متنوع ، وہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کے لئے ترغیب کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔ میں نوجوانوں پر بھی زور دوں گا کہ وہ کورل کا مطالعہ کریں۔‘‘

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.501