Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تھائی رامائن، راماکیان کی دلکش کارکردگی کا مشاہدہ کیا


بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان گہرے ثقافتی اور تہذیبی تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں تھائی رامائن، راماکیان کی شاندار کارکردگی کا مشاہدہ کیا۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹوں میں انہوں نے لکھا:

‘‘یہ ایک بے مثال ثقافتی رشتہ ہے!

تھائی رامائن، راماکیان کی دلکش کارکردگی کا مشاہدہ کیا۔ یہ واقعی ایک خوشگوار تجربہ تھا جس میں بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان مشترکہ ثقافتی اور تہذیبی تعلقات کی خوبصورتی سے عکاسی کی گئی۔

رامائن واقعی ایشیا کے بہت سے حصوں میں دلوں اور روایات کو جوڑتی رہے گی۔’’

ความสัมพันธ์ทางวัฒนธรรมที่ไม่เหมือนใคร! ได้ชมการแสดง รามเกียรติ์ ที่น่าหลงใหลซึ่งเป็นประสบการณ์ที่เต็มไปด้วยคุณค่า แสดงให้เห็นถึงความสัมพันธ์ทางวัฒนธรรมและอารยธรรมที่มีร่วมกันระหว่างอินเดียและไทยได้อย่างงดงาม รรามเกียรติ์ยังคงสานสัมพันธ์แห่งจิตวิญญาณและประเพณีในหลายพื้นที่ของเอเชียอย่างต่อเนื่อง

*************

 

(ش ح ۔ک ح۔ع ن(

U. No. 9413