Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تمل ناڈو  کے عوام کو ویرودھونگر میں پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک کے لیے مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک ویرودھونگر کے پرامنگ ضلع کی مقامی معیشت کو فروغ دے گا۔

وزیر اعظم مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے جس میں میگا ٹیکسٹائل پارک کے آغاز کا اعلان کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’آج کا دن تمل ناڈو کی میری بہنوں اور بھائیوں کے لیے ایک بہت ہی خاص دن ہے! ویرودھونگر کے پرامنگ ضلع میں پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک ہوگا۔ اس سے مقامی معیشت کو فروغ ملے گا اور یہ ریاست کے نوجوانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

#PragatiKaPMMitra‘‘

 

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف 

U. No.3157