Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو حکومت میں سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ قابل احترام سیاست داں، دانشور اور تمل ناڈو حکومت کے سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے چنئی میں جلسہ عام میں مجھے آشیرواد دینے آئے۔ میں ان کا مشکور ہوں اور  میں نے ان سے کہا کہ ہم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘

*************

( ش ح ۔ج  ق ۔ رض (

U. No: 5672