Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے وزرائے اعلیٰ سے بات چیت کی


نئی دہلی،  14 /اکتوبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ جناب کے چندر شیکھر راؤ اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی کے ساتھ بھاری بارش کے سبب تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں موجودہ صورت حال کے بارے میں بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ ’’تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر گارو اور آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن گارو سے بھاری بارش کے سبب تلنگانہ اور آندھراپردیش میں صورت حال کے بارے میں بات چیت کی۔ بچاؤ اور راحت رسانی کے کام میں مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ بھاری بارش سے جو لوگ متاثر ہوئے ہیں، میرے جذبات و احساسات ان کے ساتھ ہیں۔‘‘

 

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 6396