وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک بصیرت افروز تھریڈ کا اعتراف کیا جس میں لوگوں کی زندگیوں پر گذشتہ دہائی کے گہرے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ سابقہ تاریخ قوم اور اس کے شہریوں کے تبدیلی کے سفر کو ظاہر کرتی ہے۔
انفوانڈیٹا ہینڈل کے ذریعہ ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
“ایک بصیرت افروز تھریڈ، جس میں ایک جھلک پیش کی گئی ہے کہ گذشتہ دہائی میں لوگوں کی زندگیاں کس طرح تبدیل ہوئی ہیں۔”
An insightful thread, offering a glimpse of how people’s lives have been transformed over the last decade. https://t.co/XYY6Tf36p0
— Narendra Modi (@narendramodi) December 31, 2024
***
(ش ح – ع ا)
UR No. 4713
An insightful thread, offering a glimpse of how people’s lives have been transformed over the last decade. https://t.co/XYY6Tf36p0
— Narendra Modi (@narendramodi) December 31, 2024