Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تبدیلی لانے والی ’سوامیتو اسکیم‘  پر ایک معلوماتی تھریڈ شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تبدیلی لانے والی ’سوامیتو اسکیم‘  پر ایک معلوماتی  تھریڈ شیئر کیا۔

ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

سوامیتو اسکیم کے باعث  بدولت شروع ہونے والی تبدیلی کی وضاحت کرنے والا ایک معلوماتی تھریڈ۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5349