Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تاڑآسن کے بارے میں ایک  ویڈیو کلپ ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  تاڑآسن یا تاڑ  کے درخت کی شبیہ کے بارے میں ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا۔

21 جون کو یوگ کے دسویں  بین الاقوامی دن  سے قبل  ساجھا   کئے گئے ، اس کلپ میں صحت کے فوائد اور کھڑے آسن کرنے کے اقدامات کو بیان کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ تاڑ آسن  جسم کے لیے بہت اچھا ہے۔ یہ زیادہ طاقت اور بہترطریقے سے سیدھے کھڑے ہونے  کو یقینی بنائے گا۔’’

 

************

U.No:7395

ش ح۔ع م- رم