وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی میتھس اولمپیاڈ میں بھارت کی غیر معمولی کارکردگی پر ازحد مسرت اور فخر کا اظہار کیا ہے جہاں ملک نے اب تک کی بہترین کارکردگی کے ساتھ چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔
بھارتی ٹکڑی نے ملک کے لیے چار طلائی تمغے اور ایک نقرئی تمغہ جیتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
’’یہ بات ازحد باعث مسرت و باعث فخر ہے کہ بھارت نے بین الاقوامی میتھس اولمپیاڈ میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔ ہماری ٹکڑی نے چار طلائی تمغے اور ایک نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ اس کارنامے سے متعدد دیگر نوجوانوں کو ترغیب حاصل ہوگی اور ریاضی کو مزید مقبول عام بنانے میں مدد ملے گی۔‘‘
It’s a matter of immense joy and pride that India has come 4th in its best-ever performance in the International Maths Olympiad. Our contingent has brought home 4 Golds and one Silver Medal. This feat will inspire several other youngsters and help make mathematics even more…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 21, 2024
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8508