نئی دہلی۔30؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بیدر ۔ کلبرگی نئی ریلوے لائن کو بیدر ریلوے اسٹیشن پر ایک تختی کی نقاب کشائی کرکے قوم کے نام وقف کیا۔
وزیراعظم نے بیدر اور کلبرگی کے درمیان ڈی ای ایم یو سروس کو بھی ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
U-5404
Amid immense enthusiasm, PM @narendramodi dedicates the Bidar-Kalaburagi New Railway Line to the nation. pic.twitter.com/VywNyBZpTt
— PMO India (@PMOIndia) October 29, 2017