Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل  کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری اُورجا گنگا پروجیکٹ کے تحت بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی– گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل کی ستائش کی ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’یہ بہار کی ترقی میں زبردست اضافہ کرے گا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4366