Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بہار دوس کے موقع پر بہار کے عوام کو مبارک باد پیش کی


نئی دلّی ، 22 مارچ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار دوس کے موقع پر بہار کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہار دوس کے موقع پر بہار کے میرے تمام بھائیو ں اور بہنوں کو مبارک باد ۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمانہ تاریخ کی ابتداء سے ہی قوم کی ترقی میں بہار کا تعاون مثالی اور گراں قدر ہے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
u. 1646
م ۔ ر ۔ ر۔ 22.3.18