Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھگوان شری رام کے عقیدت پر مبنی اُڈیہ بھجن ‘‘ایودھیا نگری ناچے رامنکو پائی’’ کو شیئرکیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان شری رام کے عقیدت پر مبنی اُڈیہ بھجن ‘‘ایودھیا نگری ناچے رامنکو پائی’’ کو شیئر کیا ہے جسے نمیتا اگروال نے گایا ہے، جس کی موسیقی سروج رتھ نے ترتیب دی ہے۔

وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘ہندوستان کے ہر حصے میں پربھو شری رام کے تئیں عقیدت ہے۔ ہر زبان میں آپ کو ان  سے منسوب کئی بھجن ملیں گے۔ یہاں اُڈیہ میں ایسی ہی ایک کوشش ہے…

#شری رام بھجن’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ف ا۔ع ن

(U: 3732)