Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت کا ایک مجموعہ پیش کیا


وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب سدرشن بھگت کے ذریعے ایک ٹوئٹ تھریڈ مشترک کیا۔ رکن پارلیمنٹ نے تھریڈ میں ان مواقع کی تعمیل کی ہے جہاں وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔

 وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’اہم مجموعہ! قبائلی فخر کی علامت بھگوان برسا منڈا جی کی قربانی اور لگن ہمیشہ ہم وطنوں کے لیے رہنما رہے گی۔”

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6008