Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھوپال میں قابل احترام جناب کشابھاو ٹھاکرے کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپال میں قابل احترام جناب کشاباؤ ٹھاکرے کے مجسمے پر گل ہائے عقیدت پیش کئے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’بھوپال میں قابل احترام کشاباؤ ٹھاکرے جی کے مجسمے پر گل ہائےعقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ان کی زندگی پورے ملک میں بی جے پی کارکنوں کو متاثر کرتی رہی ہے۔  نیزعوامی زندگی میں بھی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘‘۔

 

********

ش ح۔م ح۔م ش

 (U: 7485)