Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب  بادشاہ   جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب  بادشاہ   جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے عزت مآب   بادشاہ    جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کا ہندوستان میں تہہ دل سے خیرمقدم کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھوٹان کے بادشاہ، جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کا ہندوستان میں استقبال کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔ ہم نے منفرد اور مثالی ہند۔ بھوٹان تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر بہت گرمجوشی  کے ساتھ اور مثبت بات چیت کی۔ ہم بھوٹان کے دوست  نواز   لوگوں کی ترقی اور بہبود کے لیےعزت مآب کے وژن کی گہری قدر کرتے ہیں۔‘‘

********

ش ح۔ ج ق۔ رض

U. No.750