Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“بھوٹان کے بادشاہ، جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کا استقبال کرتے ہوئے بے حد خوشی ہوئی۔ ہماری ایک گرمجوشی بھری اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ہم ہند-بھوٹان تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے ہماری قریبی دوستی اور یکے بعد دیگرے ڈروک گیلپوس کے وژن کی انتہائی قدر کرتے ہیں۔”

****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3701