Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بنجامن نتن یاہو کو حنوکاہ  کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کو حنوکاہ تہوار کی مبارکباد دی ، ساتھ ہی انہوں نے دنیا بھر میں اس تہوار کو منانے افراد کو بھی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’وزیر اعظم نتن یاہو @netanyahu   اور دنیا بھر میں حنوکاہ تہوار منانے والے تمام لوگوں کو نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ حنوکاہ کی کرنیں ہرکسی کی زندگی کو امید، امن اور قوت سے منور کریں۔ حنوکاہ کی مبارکباد! ‘‘

מיטב האיחולים לראש הממשלה
@netanyahu
ולכל האנשים ברחבי העולם חוגגים את חג החנוכה. יהיה רצון שזוהר חנוכה יאיר את חיי כולם בתקווה, שלום וכוח. חג חנוכה שמח

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4566