Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے بسو جینتی پر جگدگرو بسویشور کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی۔ 03 مئی         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسو جینتی کے مقدس موقع پر جگد گرو بسویشور کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے 2020 کی اپنی تقریر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے جگد گرو بسویشور کے بارے میں بات کی تھی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

بسو جینتی کے مقدس موقع پر جگدگورو بسویشور کو خراج عقیدت۔ ان کے خیالات اور نظریات دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو  توانائی دیتے ہیں۔ 2020 کی اپنی ایک تقریر شیئر کر رہا ہوں جس میں میں نے جگد گرو بسویشورا کے بارے میں بات کی تھی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4959