Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  برطانیہ  کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے  پر رشی سونک سے بات کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  رشی سونک  سے بات کی اور  برطانیہ کا وزیر اعظم بننے پر انہیں مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’آج @RishiSunak سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ انہیں برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ہم اپنی جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ  کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ہم نے  جامع اور متوازن ایف ٹی اے  کو  جلد  حتمی شکل دینے کی اہمیت  پر بھی اتفاق کیا۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11930