وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کی سرجری کے بعد ان کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ۔
ایکس پر برازیل کے صدر کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے لکھا:
“” مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ صدر @LulaOfficial کی سرجری اچھی رہی اور وہ صحت یاب ہونے کی راہ پر گامزن ہیں ۔ ان کی مستقل طاقت اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات ۔ “
I am happy to know that President @LulaOficial’s surgery went well and that he is on the path to recovery. Wishing him continued strength and good health. https://t.co/BAPKigvydK
— Narendra Modi (@narendramodi) December 12, 2024
********
ش ح۔ش آ۔ع ر
(U: 3947)