Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بحریہ کے دن کے موقع پر بھاتی بحریہ کے جوانوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بحریہ کے دن  کے موقع پر بھارتی بحریہ کے بہادر اہلکاروں کو مبارکباد  دی  اور  ان کے بلند عزم  وحوصلہ کے لیے ان کی ستائش کی جو ہمارے ملک کی حفاظت، سلامتی اور خوشحالی کو یقینی بناتی ہے۔

وزیر اعظم جناب مودی نے X  پر ا یک پوسٹ میں لکھا ہے :

بحریہ کے دن  کے موقع پر، ہم بھارتی بحریہ کے بہادر اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہیں جو بے مثال ہمت اور لگن کے ساتھ ہمارے سمندروں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کا  بلند عزم  مصمم ہماری قوم کی حفاظت، سلامتی اور خوشحالی کو یقینی بناتا ہے۔ ہمیں بھارت کی مالا مال  سمندری تاریخ پر بھی فخر ہے۔

*******

 

 (ش ح۔  م م ع۔ ت ا)

UNO-3398