Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر باکسر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باکسنگ ورلڈ چمپئن شپ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر باکسر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ @LovlinaBorgohai کو باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں ان کے شاندار کارنامے پر مبارکباد ۔ اس نے بڑی مہارت  کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان ان کے گولڈ میڈل جیتنے پر بہت خوش ہے۔‘‘

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3316