Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک پرستارکا ویڈیو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک پرستار  کے ٹوئٹ کو شیئر کیا ہے ، جس میں احمد آباد میٹرو پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کے اقتباسات ہیں۔وزیر اعظم کو وندے بھارت ایکسپریس  کی سواری کے اپنے تجربے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک پرستار کے ٹوئٹ کو کوٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’کنکٹی وٹی ترقی  ہے، کنکٹی وٹی خوشحالی ہے۔‘‘

************

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10895