Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایّا ویکنڈا سوامیکل کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،  12ارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایّا ویکنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’انیسویں صدی کے ایک عظیم مفکر اور سماجی مصلح ایّا ویکنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر میں اپنا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی تعلیمات نے سماج کو سماجی بندشوں سے اوپر اٹھنے اور لوگوں کو متحد کرنے میں مدد دی۔ ان کے ذریعہ مساوات پر زور دیے جانے سے ہمیں آج بھی تحریک ملتی ہے۔‘‘

 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 2472