Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کا ویڈیو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جنہوں نے 22 جنوری 2024 (پیر) کو ایودھیا کے رام مندر  میں پران پرتشٹھا کی رسم ادا کی، کہا کہ‘‘جو کچھ ہم نے کل 22 جنوری کو ایودھیا میں دیکھا، وہ آنے والے برسوں تک ہماری یادوں میں نقش رہے گا۔’’

جناب مودی نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیاجس میں ایودھیا میں رام للا کے پران پرتشٹھا کی شاندار تقریب کو پیش کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ہم نے کل 22 جنوری کو ایودھیا میں جو دیکھا، وہ آنے والے برسوں تک ہماری یادوں میں نقش رہے گا۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ف ا۔ع ن

 (U: 3909)