Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے این ڈی اے کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ کی صدارت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این ڈی اے کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے قومی ترقی کو آگے بڑھانے اور غریب اور پسماندہ افراد کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نے’ایکس‘ پر پوسٹ کیا:

’’این ڈی اے کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ کی صدارت کی۔ ہم نے اچھی حکمرانی کے پہلوؤں اور لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے طریقوں پر وسیع بات چیت کی۔ ہمارا اتحاد قومی ترقی کو آگے بڑھانے اور غریبوں اور پسماندہ افراد کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘

************

ش ح۔ع و۔ ج ا

 (U: 1424)