Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر این ایس جی جوانوں کو سلام کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر این ایس جی جوانوں کی غیر متزلزل لگن، شجاعت  اور عزم کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر، ہندوستان تمام این ایس جی جوانوں کو  غیر متزلزل لگن، حوصلے اور ہمارے ملک  کی حفاظت میں ان کے عزم کے لئے سلام کرتا ہے۔ خطرات سے ہمارے ملک  کی حفاظت کے لیے ان کا عزم قابل تعریف ہے۔ وہ بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی مثال ہیں ۔’’

*****

ش ح۔  ف ا۔ع ن

 (U: 1314)