Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں مردوں کی کشتی کے 86 کلوگرام مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر دیپک پونیا کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشین گیمز 2022 میں مردوں کی کشتی کے 86 کلوگرام مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر دیپک پونیا کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا؛

”دیپک پونیا نے ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے! مردوں کی کشتی کے 86 کلوگرام مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد۔

ان کی لگن اور جذبہ واقعی متاثر کن ہے جو اس شاندار کارکردگی کا باعث بنی ہے۔“

                                           **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

07-10-2023

U: 10507