Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمس 2022 میں مکسڈ 50 میٹر رائفلز پروون SH-1 مقابلے میں سدھارتھ بابو کے گولڈ میڈل کا جشن منایا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں ایشین پیرا گیمس 2022 میں مکسڈ 50 میٹر رائفلز پروون SH-1 مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر سدھارتھ بابو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نےX پر پوسٹ کیا:

’’ہمارے پیرا شوٹر سدھارتھ بابو کو مکسڈ 50میٹر رائفلز پروون SH-1 مقابلے میں شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد!

یہ گولڈ ان کی درستگی، توجہ، غیر معمولی صلاحیت اور انتھک جذبے کا ثبوت ہے۔ ہندوستان کو فخرہے۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-287