Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے، وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

“پراچی یادو نے ایشین پیرا گیمز میں پہلا تمغہ حاصل کرکے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں اپنا نام درج  کیا ہے۔

پیرا کینوئنگ ویمنز کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا شاندار تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد۔

ان کی ناقابل یقین کارکردگی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

******

ش ح۔م م۔ ج

Uno119