Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر ٹی37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے پر شریانش ترویدی کومبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر ٹی37 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شریانش ترویدی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ٹی- 37  200۔میٹر ایشین پیرا گیمز  مقابلہ  میں شریانش ترویدی کےلئےشاندار کانسے کا تمغہ ۔

 شریانش کی رفتار اور غیر متزلزل عزم نے ملک کو خوشی کے لمحات پیدا کئے ہیں ۔ واقعی قابل ذکر کارنامہ ہے۔’’

************

 

ش ح۔ع ح۔ف ر

 (U: 220)