Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 1500 میٹر – T46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پرمود کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرمود کو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے 1500 میٹر – T46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’مردوں کے  1500 میٹر – T46 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر پرمود کو مبارکباد! یہ ایک غیر معمولی اور حوصلہ افزا کارکردگی تھی۔‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 200